وزیراعلیٰ پنجاب کا وردی تبدیلی فیصلہ واپس، ٹریفک وارڈنز کی یونیفارم برقرار
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک وارڈنز کی وردی تبدیل کرنے کا حکم واپس لے لیا
ٹریفک وارڈنز کی وردی تبدیل نہیں ہوگی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چار ماہ قبل یونیفارم کی تبدیلی کا حکم واپس لے لیا ۔ مریم نوازنے چار ماہ قبل وارڈنز کی یونیفارم تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا ۔ ٹریفک حکام نے نیا یونیفارم تیار کر کے گزشتہ روز پیش کیا تھا۔ وزیراعلی نے دونوں یونیفارم دیکھنے کے بعد موجودہ یونیفارم ہی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جس پر ٹریفک حکام نے موجودہ یونیفارم کی خریداری کے لئے ورکنگ شروع کردی ۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے وارڈنز کے لئے چودہ ہزار کے قریب نئے یونیفارم و اسسریز خریدی جانی ہیں ۔ آٹھ کروڑ کے فنڈز سے نئے یونیفارمز کی خریداری کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ
پنجاب بھر
حکم واپس لے لیا
ٹریفک وارڈنز
ٹریفک حکام
ورکنگ شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.