وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مؤقف، آٹے اور گندم کی ترسیل روکنا آئین کی خلاف ورزی
خیبرپختونخوا کو آٹے اورگندم کی ترسیل روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گندم اور آٹے کی آزادانہ ترسیل کیلئے پنجاب حکومت کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت محکمہ خوراک کا اجلاس ہوا۔ جس میں گندم، آٹے کی آزادانہ ترسیل کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پنجاب حکومت کوخط لکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کوآٹے اورگندم کی ترسیل روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سیاسی اختلافات کی آڑمیں پنجاب حکومت عوام کے بنیادی حقوق سلب کررہی ہے۔ خط کا مقصد دونوں صوبوں کے درمیان آٹے اور گندم کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
سہیل آفریدی
آٹے اورگندم کی ترسیل
سیاسی اختلافات
آئین کی خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.