افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف اقدامات جاری: ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف مؤثر اقدامات کیے: پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی صوابی کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، سکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے کردار پر گفتگو کی۔ اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ ، آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ نوجوان قوم کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔ ، ملکی ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے، اس دوران طلبہ اور اساتذہ کی جانب سے شہداء و غازیانِ پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
آئی ایس پی آر
پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر
شعبہ تعلقات عامہ
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.