سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، لکی مروت میں 8 خوارج مارے گئے
سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج ہلاک کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 24 اکتوبر کو لکی مروت میں کارروائی کے دوران8خوارج ہلاک جبکہ5 شدید زخمی ہوئے۔ کارروائی خفیہ اطلاعات پرلکی مروت کےعلاقےوانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق عسکری مہارت سے کارروائی میں خوارج کو فرار ہونے کا موقع نہ مل سکا۔ ، ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے پیش نظرعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ذائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری خارجی کے خاتمے، قیام امن تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
لکی مروت
سیکیورٹی فورسز
دہشتگردوں
سیکیورٹی ذرائع
، 8 خوارج ہلاک
عسکری مہارت
بروقت کارروائی
سرچ آپریشن جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.