کالعدم تنظیموں اور سکیورٹی پیرامیٹرز بہتر بنانا ضروری ہے، آئی جی پنجاب

کالعدم تنظیموں اور سکیورٹی پیرامیٹرز بہتر بنانا ضروری ہے، آئی جی پنجاب

کالعدم تنظیموں کی وجہ سے سکیورٹی پیرامیٹرزکو بہتر کرنا ضروری ہے، آئی جی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہائی پروفائل شخصیات کی سیکورٹی اسکریننگ شروع کردی گئی۔ ،وزیراعلیٰ کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے، سکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ دیگر عملے کی بھی اسکریننگ جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکاکہنا ہےکہ کالعدم تنظیموں کی وجہ سےسکیورٹی پیرامیٹرزکو بہتر کرنا ضروری ہے۔ ،وزیراعلیٰ پنجاب بلاخوف و خطر نقل و حمل کر رہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.