15 نومبر سے بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں بند، محکمہ ماحولیات پنجاب کا ایکشن
پنجاب حکومت کا بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں بند کر نے کا فیصلہ
محکمہ ماحولیات پنجاب نے 15 نومبر کے بعد بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں بند کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ ، ڈی جی ماحولیات نے لاہور میں تمام گاڑیوں کے لیے ایگزاسٹ ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دی۔ ، 15 نومبر کے بعد بغیر ای ٹی ایس سرٹیفکیٹ یا بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں قبضے میں لے لی جائیں گی۔ محکمہ ماحولیات نے 15 نومبر کے بعد بغیر گرین اسٹیکر والی گاڑیاں بند کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ، لاہور میں تمام گاڑیوں کے لیے ایگزاسٹ ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ ای پی اے پنجاب نے لاہور میں آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن کا آغاز کر دیا۔ ، 15 نومبر کے بعد بغیر ای ٹی ایس سرٹیفکیٹ یا گرین اسٹیکر گاڑیاں قبضے میں لے لی جائیں گی۔ ، محکمہ ماحولیات پنجاب کے معیار پر پورا اترنے والی گاڑیاں ہی سڑک پر چل سکیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
محکمہ ماحولیات پنجاب
محکمہ ماحولیات
ڈی جی ماحولیات
ڈائریکٹر جنرل
ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ
گرین اسٹیکر
آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں
ای ٹی ایس سرٹیفکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.