پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی اہم پیشرفت: ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام نافذ
ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے نفاذ میں اہم پیشرفت
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک بھر کے ہوائی اڈے کیش لیس کرنے کیلئے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کا نفاذ شروع کردیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومت پاکستان کی ہدایات اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اقدام کے تحت ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر موجود تمام تجارتی مراکز اور سروس فراہم کرنے والوں کو ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام اپنانے کی ہدایات جاری کرگئیں ہیں۔ یہ اقدام مسافروں کے لیے سہولت، شفاف لین دین، اور جدید مالی نظام کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ مسافر نئے نظام کو اپنانے کے ساتھ ساتھ نقد ادائیگی بھی کرسکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan
latest news
news bulletin
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اہم پیشرفت
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
تجارتی مراکز
ایئرپورٹس اتھارٹی
ڈیجیٹل ادائیگی نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.