وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی بیان: آئینی بحران اور انصاف پر کھل کر گفتگو
صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوں، کور کمانڈر مبارکباد دینے آئے تھے: وزیر اعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوں، کور کمانڈر پشاور مجھے مبارکباد دینے آئے تھے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان میں آئینی بحران پوری دنیا دیکھ رہی ہے، ججز کے احکاماتِ ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں۔ ، ہمارے لیڈر کے کیسز نہیں لگائے جا رہے، 190 ملیں پاؤنڈ کیس نہیں لگایا جا رہا، گزارش ہے وہ کیسز لگائے جائیں۔ ، جس دن پاکستان میں انصاف ہو گا ناحق قید لوگ باہر ہوں گے۔ایک سوال کے جواب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کور کمانڈر مجھے مبارکباد دینے آئے تھے۔ ، میں صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوں، میرے آفس میں سب آئیں گے تو کور کمانڈر بھی آئیں گے۔ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا ، جو مؤقف ہمارے لیڈر کا ہے وہی ہمارا بھی ہے۔ ، دوحہ مذاکرات پر اسمبلی فلور پر میری تقریر موجود ہے، میں نے اسےخوش آئند کہا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
سپریم کورٹ
وزیر اعلیٰ کے پی
سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
صوبے کا چیف ایگزیکٹو
ججز کے احکاماتِ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.