ایران کی ثالثی پیشکش: محسن نقوی اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات
ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی
ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ، ایرانی صدر نے مسلم ممالک کے درمیان مشترکہ دشمنوں کے خلاف اتحاد اور اخوت کے مظاہرے پر زور دیا ۔ محسن نقوی نے کہا خطے میں کشیدگی کم کرنے میں ایران کے فعال کردار کا خیرمقدم کریں گے۔ ایرانی صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان سےملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سلامتی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ پاک ایران سرحدی امور اور زائرین کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔ صدر مسعودپزشکیان نے کہا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس سے پہلے ایران پہنچنے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا تہران ائیر پورٹ پر ایرانی نائب وزیر داخلہ علی زینوند نے استقبال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں باہمی تعلقات کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محسن نقوی
ایرانی صدر
پزشکیان
باہمی تعلقات
پیشکش کر دی
درمیان ثالثی
ایرانی صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.