دہشتگردوں سے اپنا تحفظ کریں گے، ہم خود بارڈر محفوظ کریں گے — رانا ثنااللہ
ہم دہشتگردوں سے اپنا تحفظ کریں گے ہمارے لیے کوئی اور آپشن نہیں ہے، مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ
مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہم دہشتگردوں سے اپنا تحفظ کریں گےہمارے لیے کوئی اور آپشن نہیں ہے،۰ مسلح افواج،عسکری قیادت اتنی باصلاحیت ہےانہوں نے ایک بار انہیں سبق سکھایا ہے۔ ، انہیں بتایاہے کہ اگر ہمارے بارڈرمحفوظ رکھنے کی ذمہ داری نہیں لیں گے تو یہ گارنٹی ہم خود حاصل کریں گے۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے اپنے بیان میں کہا پاکستان کاعالمی قانون کےمطابق سیدھا مطالبہ ہےکہ افغان سرزمین ہمارے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ،پاکستان نےثبوت سامنے رکھے ہیں، انہیں کوئی جھٹلا نہیں سکتا،افغانستان اس چیز کو روکے اور ایک میکنزم بنائے،ایک لائن ڈیمانڈ ہے۔ ، اس میں کوئی لچک نہیں۔انہوں نے کہا خود بفرزون قائم کریں گےجس سے ہمارا بارڈرمحفوظ ہوجائےگا,ہم فیصلہ لےچکے ہیں۔ ،ہماری عسکری قیادت اس بارے میں پوری طرح سےکلیئر ہے،۔ ہمیں کوئی ابہام نہیں،بات یہ ہےکہ ہم نے یہ فیصلہ خود نافذ کرنا ہے یا انہوں نے تعاون کرنا ہے،فیصلہ ہوچکا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشتگردی
دہشتگردوں
رانا ثنااللہ
عالمی قانون
مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.