پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی: مریم نواز
امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی جس دوران صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ قانون سازی کے مراحل اور ایوان کی کارروائی سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے پر اتفاق رائے کیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کاروبار میں آسانی کے لئے ای بز متعارف کرانے پر وزیر اعلی مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ۔ صوبے میں امن و امان کی بہتری پر پنجاب کی عوام کی طرف سے وزیراعلیٰ مریم نواز سے اظہار تشکر کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپیکر کو اسمبلی کے امور حکومتی اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کی روش پر شاباش دی ۔ کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ہر بڑا پراجیکٹ چھوٹے شہروں سے شروع کررہے ہیں ۔ پنجاب میں کاروبار کا بہترین پوٹینشل موجود ہے ۔ سرمایہ کاروں کو فائد اٹھانا چاہیے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
قانون سازی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
انتظامی صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.