بھارت کے ساتھ جنگ میں ترک قیادت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی رہی: وزیراعظم
بھارت کے ساتھ جنگ میں ترک قیادت چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران ترک قیادت ایک چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا رہی۔ اسلام آباد میں ترکیے کے یوم جمہوریہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ترکیے نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ ، دونوں ممالک معاشی، تذویراتی اور دفاعی تعاون میں آگے بڑھ رہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران ترک قیادت ایک چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی۔ جب کہ ترکیے نے ہمیشہ فلسطین اورکشمیرکے حوالے سے بھی پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی۔ ، پاکستان بھی قبرص کے حوالے سے ترکیےکے مؤقف کی حمایت کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ 4 دن جاری رہی اور افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل عاصم منیرکی قیادت میں 4 دن میں دشمن کو سبق سکھایا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
فیلڈ مارشل عاصم منیر
مؤقف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.