عالمی منڈی کے اثرات: یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
یکم نومبر سے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے،۔ جو یکم تا 15 نومبر کی مدت کے لیے جمعہ سے نافذ ہوگا، یہ اضافہ عالمی منڈی میں معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث کیا جائے گا۔ موجودہ ٹیکس شرحوں کی بنیاد پر ایکس ڈپو قیمت میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپیہ 40 پیسے روپے فی لیٹر (یعنی 0.5 فیصد) جب کہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ یہ اضافہ 15 نومبر تک کے لیے لاگو ہوگا۔یکم جون سے اب تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 10 روپے اور 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس وقت ایکس ڈپو پیٹرول کی قیمت 263.02 روپے فی لیٹر ہے۔ پیٹرول زیادہ تر نجی ٹرانسپورٹ، چھوٹی گاڑیوں، رکشوں، اور موٹر سائیکلوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اور اس کی قیمت میں تبدیلی درمیانے اور نچلے متوسط طبقے کے گھریلو بجٹ پر براہِ راست اثر ڈالتی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ہائی اسپیڈ ڈیزل
ایکس ڈپو پیٹرول
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل
قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
فہ عالمی منڈی
ر نچلے متوسط طبقے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.