اشتہاری دہشت گردوں کی نئی فہرست تیار، سروں کی قیمت مقرر
خیبرپختونخوا میں مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی نئی فہرست وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی۔ نئی فہرست صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں نے مل کر تیار کی۔ آج باجوڑ میں مارے گئے دہشت گرد کمانڈر امجد نام بھی شامل ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف شامل ہیں۔ باجوڑ میں آج مارے گئے کمانڈر امجد کا نام بھی 605 ویں نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں کئی دہشت گرد کمانڈرز کے سر کی بھاری قیمت مقرر کی گئی، دہشت گردوں کے سر کی قیمت 3 کروڑ روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ کرم کے دہشتگردکاظم خان کے سر کی قیمت 3 کروڑ روپے رکھی گئی ہے، دہشت گردوں کے کمانڈر امجد اللہ کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے ہے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ کے مولوی فقیر محمد کا نام بھی شامل،سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ہے۔ ، دہشت گردوں کا تعلق پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، سوات ودیگرعلاقوں سے ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
دہشت گردوں
ذرائع وزارت داخلہ
سروں کی قیمت مقرر
دہشت گرد کمانڈرز
دہشتگردکاظم خان
، دہشت گردوں
کمانڈر امجد اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.