سیلاب بحالی پروگرام کے تحت امداد کی تقسیم، 6 ارب 39 کروڑ روپے متاثرین میں بانٹے گئے
سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6 ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں: سینئر وزیر پنجاب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6 ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت 90 فیصد فلڈ اسسمنٹ سروے مکمل ہوگیا ہے۔ جس کے تحت 5 لاکھ 69 ہزار سیلاب متاثرین کا ڈیٹا تیار کیا گیا ہےجب کہ شفافیت یقینی بنانے کے لیے 4لاکھ 63 ہزار متاثرین کے ڈیٹا کی ڈی سیز سے تصدیق کی گئی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے 98 ہزار سے زائد اے ٹی ایم کارڈز تیار کیے گئے،۔ 27 سیلاب متاثرہ اضلاع میں معاوضے کی ادائیگی کے لیے 37کیمپ سائٹ قائم کردیےگئےہیں۔ جب کہ 20 اکتوبر سے 13 اضلاع کے سیلاب متاثرین میں معاوضے کی تقسیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
میڈیا سے گفتگو
مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب
سیلاب متاثرین
صوبائی وزیر
سینئر وزیر مریم اورنگزیب
معاوضے کی ادائیگی
37کیمپ سائٹ قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.