نئی خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 اراکین کے نام سامنے آگئے
خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 اراکین کے نام فائنل
خیبرپختونخوا کی کابینہ کے پہلے مرحلے میں شامل کیے جانے والے کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیے گئے۔ صوبائی کابینہ 10 ارکان پر مشتمل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزرا مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم نئی کابینہ کا حصہ ہونگے۔ اکبر ایوب خان ،عارف احمد زئی کو کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے۔ ضلع خیبر سے عدنان قادری جبکہ نوشہرہ سے ادریس خٹک کابینہ کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ، احتشام علی ایڈوکیٹ، میاں شرافت، ڈاکٹر امجد اور ریاض خان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔ قبل ازیں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ کابینہ تشکیل کر لی ہے،۔ جلد اعلان ہوگا، پہلے مرحلے میں کابینہ 10 سے زائد ممبران پر مشتمل ہو گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
صوبائی کابینہ
ضلع خیبر
سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
اکبر ایوب خان
قبل ازیں میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.