پاکستان اور جنوبی افریقا دوسرا ٹی20 آج لاہور میں، سیریز بچانے کیلئے لازمی جیت درکار
پاکستان اور جنوبی افریقا کا دوسرا ٹی20 آج لاہور میں ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا۔ پروٹیز کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس کی پلیئنگ الیون میں بھی تبدیلی متوقع ہے۔دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ ہوم گراونڈ پر ساکھ بچانے کیلئے پاکستان کو لازمی جیت درکار ہے۔ آج کے میچ کےلیے ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھر پور پریکٹس کی۔ ، کھلاڑیوں نےفیلڈنگ،بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔پنڈی کے ہاؤس فل کراونڈ کے سامنے قومی ٹیم نے مایوس کن پرفارمنس دکھائی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے 25 ٹی ٹوئنٹی میچز میں سے 13 جنوبی افریقہ کے نام رہے جبکہ 12 میچز میں پاکستان نے کامیابی سمیٹی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
epaper
Pakistan news
Hindi news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
جنوبی افریقہ
کھلاڑیوں
قذافی اسٹیڈیم
دوسرا ٹی ٹوئنٹی
گرین شرٹس
دونوں ٹیموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.