رینجرز نے کراچی میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو دھر لیا
کراچی سے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے منگھوپیر روڈ کنواری کالونی سے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان خوارجی امیرشمس القیوم عرف زاویل عرف زعفران کے قریبی ساتھی ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ علاقے کے لوگوں کے فون نمبرز شمس القیوم کو فراہم کرتے تھے۔ ، جس کے بعد وہ ان نمبرز پر بھتہ وصولی کے لیے کال کرتا تھا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے بھتہ وصولی اور لینڈ گریبنگ میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ ، ملزم نور زادہ کا بھائی خان زادہ عرف حنظلہ اورملزم حضرت عثمان کا بھائی عمرخطاب بھی فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب کارندے تھے جو بعد میں مارے جاچکے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم زید اللہ عرف زیدو تھانہ ایکسائز کورنگی اور اے این ایف کو بھی مطلوب تھا۔ رینجرز نے گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فتنہ الخوارج
رینجرز
مطلوب دہشتگرد گرفتار
ترجمان رینجرز
3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
دورانِ تفتیش
بھتہ وصولی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.