بلاول بھٹو کا انکشاف: حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کیلئے پیپلز پارٹی سے تعاون مانگا
حکومتی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد صدر مملکت اور مجھ سے ملنے آیا، ۔ وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی۔ مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالت،ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی اور ججز تبادلے کا اختیار،۔ این ایف سی میں صوبائی حصے کے تحفظ کا خاتمہ اور آرٹیکل 243 میں ترمیم بھی شامل ہے- تعلیم اور آبادی کی منصوبہ بندی کے اختیارات بھی وفاق کو واپس کرنے کی تجویز ہے،۔ الیکشن کمیشن کی تقرری پر جاری تعطل ختم کرنا بھی مجوزہ ترمیم کا حصہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن
حکومتی وفد
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول
الیکشن کمیشن کی تقرری
وفاق کو واپس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.