سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی
سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی
سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں سپریم کورٹ کی کینٹین میں دھماکے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا اے سی گیس پلانٹ میں ہوا،۔ جس سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز اٹھی۔دھماکے کی آواز سن کر وکلاء اور ملازمین سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آگئے، ۔ کینٹین سپریم کورٹ کے بیسمنٹ میں ہے جہاں پر ملازمین کام کر رہے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
وفاقی دارالحکومت
ہسپتال منتقل
سلنڈر دھماکے
بم ڈسپوزل سکواڈ
کینٹین سپریم کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.