وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 18 نومبر کو ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان 18 نومبر کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس جائیں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب ٹرمپ سعودی عرب کو ابراہم معاہدوں میں شامل ہونے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ، 2020 میں ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش کے ساتھ اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کیے تھے۔ سعودی عرب نے تاحال اس عمل میں شمولیت سے گریز کیا ہے کیونکہ اسے فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے ٹھوس اقدامات درکار ہیں۔ ٹرمپ نے اتوار کو نشر ہونے والے سی بی ایس کے پروگرام ’سکسٹی منٹس‘ میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ سعودی عرب بالآخر ابراہم معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے اس ماہ کے آغاز میں بھی امید ظاہر کی تھی کہ معاہدے میں مزید توسیع ہوگی اور سعودی عرب بھی اس کا حصہ بنے گا۔ ، اگست میں انہوں نے زور دیا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ کے مزید ممالک کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معاہدے
وائٹ ہاؤس
متحدہ عرب امارات
ٹرمپ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
فلسطینی ریاست
اہم معاہدوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.