جولائی تا ستمبر بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ گیا
جولائی تا ستمبر بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ گیا
جون 2025 کےمقابلے میں جولائی سے ستمبر تک توانائی شعبے کے گردشی قرض میں 79 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا، ۔ ستمبر 2025 تک بجلی شعبے کا گردشی قرضہ 1693 ارب روپے ہوگیا۔بجلی کے شعبے کے گردشی قرض پر پاور ڈویژن کی رپورٹ سامنے آگئی،۔ رپورٹ کے مطابق جون 2025کے مقابلے جولائی تا ستمبر توانائی کے شعبے کے گردشی قرض میں 79 ارب روپے اضافہ ہوگیا،۔ ستمبر2025 تک بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 1693ارب روپے ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق جون2025 تک توانائی کے شعبے کا حجم 1614 ارب روپے تھا- ، ستمبر2024 کے مقابلے ستمبر 2025 تک بجلی کا سرکلر ڈیٹ 774 ارب روپےکم ہوا، ۔ ستمبر2024 تک توانائی شعبے کا گردشی قرضہ 2 ہزار 467 ارب روپے تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
گردشی قرضہ
پاور ڈویژن
بجلی کے شعبے
جولائی تا ستمبر بجلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.