پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست، حکومت کو نوٹس جاری
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس، جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے متعدد سیکشنز کو چیلنج کرنے والی درخواست پر پنجاب حکومت، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین رضا قریشی سمیت دیگر کی دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کی وساطت سے دائر کی گئی تھی ۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 میں بیوروکریسی کو غیر معمولی اختیارات دینا آئین کے آرٹیکل 140-A کی صریح خلاف ورزی ہے۔ وکیل نے مؤقف اپنایا کہ آئین کے مطابق اختیارات منتخب نمائندوں کو منتقل ہونا ضروری ہیں۔ جبکہ نئے ایکٹ کے تحت ان اختیارات کو سرکاری افسران کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانا آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے ۔ جو شہریوں کو سیاسی جماعت سے وابستگی اور تنظیم سازی کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
لاہور ہائیکورٹ
جواب طلب
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ
بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیاز
نئے ایکٹ
غیر معمولی اختیارات
معین رضا قریشی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.