وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 اجلاس میں شرکت کیلئے برازیل روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب کوپ 30 اجلاس میں شرکت کیلئے برازیل روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 اجلاس میں شرکت کیلئے برازیل روانہ ہوگئیں۔ اجلاس میں شرکت کے دوران مریم نواز مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ تھرٹی اجلاس میں پنجاب کے فلیگ شپ پراجیکٹس پربریفنگ دیں گی۔ ستھرا پنجاب، ای موبلٹی کےبارے میں شرکاکو آگاہ کریں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکلائمیٹ ریزیلینٹ ریجنل لیڈرشپ پرگفتگو کریں گی۔ شرکا کو پنجاب میں وائلڈ لائف ریفارم کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں شرکت کےدوران وزیراعلیٰ پنجاب اہم اورنمایاں شخصیات اوررہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گی۔ جن میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر، ورلڈ بینک کلائمیٹ چینج کے گلوبل ڈائریکٹراور گلوبل گرین انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل شامل ہیں۔ وزیراعلی یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام کے عہدیداروں سے بھی ملیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز
ستھرا پنجاب
وائلڈ لائف
ڈویلپمنٹ پروگرام
فلیگ شپ پراجیکٹس
ورلڈ بینک کلائمیٹ چینج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.