فیصل آباد: سانحہ 9 مئی کیس میں صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، عدالت نے جیل بھیج دیا
فیصل آباد: سانحہ 9 مئی کیس میں سزا یافتہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، عدالت نے جیل بھیج دیا
فیصل آباد پولیس نے سانحہ 9 مئی کیس میں سزا یافتہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا۔ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں جیل بھیج دیا۔ صاحبزادہ حامد رضا گزشتہ رات پشاور سے فیصل آباد آرہے تھے کہ انہیں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ، اسلام آباد پولیس نے حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل آباد پولیس کے حوالے کیا، تھانہ سول لائن پولیس نے حامد رضا کو گرفتار کر کے اے ٹی سی عدالت پیش کیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے صاحبزادہ حامد رضا کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ رواں سال 31 جولائی کو فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل وزیر سمیت سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 196 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10 سال تک قید کی سزائیں سنائی تھیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عمر ایوب
انسداد دہشت گردی
شبلی فراز
زرتاج گل
، عدالت نے جیل بھیج دیا
حامد رضا
صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار
عدالت نے جیل بھیج دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.