وہاب ریاض کو فی الحال کوئی نئی ذمہ داری نہیں سونپ
وہاب ریاض کو فی الحال کوئی نئی ذمہ داری نہیں سونپی جارہی: ترجمان پی سی بی
پی سی بی ترجمان نے واضح کیاہے کہ وہاب ریاض کو فی الحال کوئی نئی ذمہ داری نہیں سونپی جارہی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ منسلک ہیں۔ اس وقت وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مختلف ٹیموں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، اس کے علاوہ انہیں اور فی الحال کوئی نئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں جاری تھیں کہ وہاب ریاض کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے پر غور جاری ہے۔ لیکن اب پی سی بی کی جانب سے وضاحت جاری کر دی گئی ہے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Hindi news
latest news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان کرکٹ بورڈ
وہاب ریاض
ترجمان پی سی بی
سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے پر غور
بطور کنسلٹنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.