خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا

خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا

خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر محکمہ صحت نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ صحت کی ایڈوائزری کے مطابق فلوکیسز میں نومبر سے اپریل تک اضافہ متوقع ہے۔ ،بزرگوں، بچوں اور حاملہ خواتین کو احتیاط کی ضرورت ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.