پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلے، 8 خطرناک گینگز کا صفایا اور انعامات کی سفارش
پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کا صفایا
پنجاب میں سی سی ڈی نے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کو جڑ سے اکھاڑ کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے اس کامیابی پر 8 شہروں کی سی سی ڈی ٹیموں کے لیے 4 کروڑ 75 لاکھ نقد انعامات کی سفارش کی ہے ۔ فیصل آباد کے شاہ گینگ کے خاتمے پر 1 کروڑ 50 لاکھ نقد انعام کی تجویز جبکہ ملتان میں وسیم کلہاڑا گینگ کے صفائے پر 80 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ اسی طرح ساہیوال کے لوری گینگ کے خلاف کاروائی پر 50 لاکھ انعام، لاہور گینگ ریپ کے ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر 50 لاکھ انعام اور حافظ آباد گینگ ریپ کے ملزمان کی ہلاکت پر بھی 50 لاکھ انعام کی تجویز دی گئی ہے۔ راولپنڈی جھاکا گینگ کے خلاف کاروائی پر 45 لاکھ نقد انعام کی تجویز اور سیالکوٹ کے گینگسٹر بلال عرف بھالو کے خلاف کارروائی پر 25 لاکھ نقد انعام کی تجویز دی گئی ہے۔ مزید برآں تجویز میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کا بادام گل گینگ کے خاتمے پر 25 لاکھ نقد انعام دیا جائے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
فیصل آباد
سی سی ڈی
8 خطرناک گینگز کا صفایا
مبینہ مقابلوں
شاہ گینگ
وسیم کلہاڑا گینگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.