آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان میں، وفاقی حکومت کو اخراجات محدود کرنے کی ہدایت
آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کی پاکستان آمد، وفاقی حکومت سے اخراجات محدود کرنے پر زور
آئی ایم ایف کا ایک تکنیکی وفد ملک کے پبلک فنانس مینجمنٹ اور بجٹ اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ مشن مالیاتی پالیسیوں، آڈٹ کے طریقوں اور اخراجات میں شفافیت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر سرکاری حکام کے ساتھ تفصیلی بات چیت کرے گا۔ ،تیکنیکی وفد کو پبلک فنانس منیجمنٹ پلان کی نگرانی کیلئے کمیٹی کی تشکیل سے آگاہ کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کی ٹیم نےگزشتہ 10 سالوں کےدوران جاری کردہ ضمنی گرانٹس کا آڈٹ کرانےمطالبہ کررکھا ہے،۔ جس میں فنڈز کے استعمال کے بارےمیں جوابدہی اور وضاحت طلب کی گئی ہے۔ ،جبکہ ٹیم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو محدود کرنے پر بھی زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف وفد بجٹ پریکٹس میں تبدیلی،اہداف پرعملدرآمدکاجائزہ لےگا۔ ،آئی ایم ایف نےمالی نظم وضبط کی پالیسی پرعملدرآمد پر زوردیا،اس کے علاوہ حکومت سےتوانائی اورآپریشنل نقصانات کم کرنےکا مطالبہ کیا۔ ،جبکہ قرضوں کے بہتر استعمال اور اخراجات میں شفافیت پرزوردیا،ٹیکس وصولیوں میں بہتری اور سبسڈی کے درست استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایم ایف
وفاقی حکومت
نگرانی
آئی ایم ایف وفد
اخراجات محدود کرنے پر زور
،تیکنیکی وفد
پبلک فنانس منیجمنٹ پلان
کمیٹی کی تشکیل
مالی نظم وضبط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.