موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ، مارگلہ ڈائیلاگ 2025 میں اسحاق ڈار کا اہم خطاب
موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش، نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے، عالمی تعاون کے بغیر چیلنجز سے نمٹنا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرنا میرے لیے باعث اعزاز ہے۔ ، انسانیت کو آج کئی طرح کے چیلنجز درپیش ہیں۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ سلامتی کونسل عالمی امن واستحکام کی بنیادی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہے۔ ، عالمی ادارے کمزور ہوتے جارہے ہیں، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا کاربن اخراج میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے، لیکن پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہورہا ہے۔ ، چیلنجز سے عہدہ برآہونے کیلئے کثیرالجہتی اداروں کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی تعاون اورنفاذ کے مؤثر نظام کے بغیر چیلنجز سے نمٹنا ممکن نہیں، عالمی معاشی مساوات کوفروغ دینا ضروری ہے۔ ، اس مکالمے کا موضوع عصرحاضر کے تقاضوں سے انتہائی مطابقت رکھتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
موسمیاتی تبدیلی
عالمی ادارے
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ
کاربن اخراج
عالمی تعاون
، عالمی معاشی مساوات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.