اسلام آباد خودکش دھماکے میں فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد خودکش دھماکا، فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد خودکش دھماکے میں فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں میں خود کش دھماکے کے پیچھے افغانستان کا ہاتھ ہے،۔ خودکش دھماکے میں فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت سامنے آگئی۔ افغان طالبان رجیم پاکستان میں کھلم کھلا دہشت گردی کامرتکب ہو رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا لگ بھگ سہ پہر12:45بجے ہوا مگر افغانستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرصبح سے ہی بازگشت سنائی دی جانے لگی۔ افغان طالبان کے ایکس اکاؤنٹ سے "کمنگ سون اسلام آباد" جیسے ٹویٹس دیکھے گئے۔ ایسےدھمکی آمیز پیغامات افغان ملٹری پریڈ کے موقع پر بھی کیے گئے تھے۔ جس میں لاہور پر افغان جھنڈا لہرانے،اسلام آباد کو جلانے کی باتیں کی گئیں۔ افغان ٹویٹر ہینڈل ’آماج نیوز‘نے 2 نومبر کو ٹویٹ میں ان دھمکی آمیز پیغامات کو پوسٹ کیا۔ ، دھماکے سے قبل افغانستان سے پوسٹس واضح ثبوت ہیں کہ افغان طالبان رجیم اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا۔ ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور دہلی میں دھماکے پاکستان مخالف ممالک کی ملی بھگت ہے۔ ، دھماکوں کامشترکہ مقصد پاکستان کو نقصان پہچانا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
افغانستان
فتنہ الخوارج
ایکس اکاؤنٹ
شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد خودکش دھماکے
افغان طالبان رجیم پاکستان
کھلم کھلا دہشت گردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.