بڑی کامیابی: بنوں لکی مروت میں سی ٹی ڈی کارروائی، اسلحہ برآمد
بنوں لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 خوارج ہلاک
سی ٹی ڈی اور پولیس کی بنوں لکی مروت کے سرحدی علاقےمیں مشترکہ کارروائی کے دوران پانچ خوارج ہلاک ہوگئے۔ بنوں لکی مروت کےسرحدی علاقے تختی خیل میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔ ،جس میں آپریشن کے دوران 5 خوارج ہلاک ہوئے،جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا ہے۔ سی پی او بنوں کا کہنا ہے کہ آپریشن فتنہ الخوارج کی تشکیل کی موجودگی اطلاع پرکیاگیا۔ ، امن و امان کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کے جوان ہر دم تیار ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فتنہ الخوارج
سی ٹی ڈی
امن و امان
5 خوارج ہلاک
بنوں لکی مروت
اسلحہ بھی برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.