امریکا کا سعودی عرب کو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کا امکان
امریکا کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا امکان
امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایف تھرٹی فائیو لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا امکان ہے۔ بلوم برگ نے دعویٰ کیاہے کہ صدرٹرمپ سعودی ولی عہد کےساتھ معاہدہ کرلیں گے،۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان منگل کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ ،دورے کے دوران اربوں ڈالر کے اقتصادی اور دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے ۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی فائٹرجیٹ کی درخواست پرغور جاری ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وائٹ ہاؤس
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
بلوم برگ
ایف 35 لڑاکا طیارے
صدرٹرمپ سعودی ولی عہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.