صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی۔ ، دفعہ 144 بائیس نومبر تک نافذ العمل رہے گی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں 7 روزکی توسیع کی گئی ہے۔ ،پنجاب میں ہرقسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ دفعہ 144 کے تحت چار یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہوگی۔ ، ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش، لاؤڈ اسپیکر کے استعمال، اشتعال انگیز، نفرت آمیز یا فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت و تقسیم پر مکمل پابندی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب
محکمہ داخلہ پنجاب
عوامی مقامات
لاؤڈ اسپیکر
7 روز کی توسیع
اسلحہ کی نمائش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.