غیرقانونی مقیم افغان شہری: پنجاب میں آپریشن تیز، عظمیٰ بخاری کی بریفنگ
غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف آپریشن جاری ہے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی مقیم افغان و غیرملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا۔ ، تین ہفتوں میں 6 ہزار 220 افغانیوں کو واپس اپنے ملک بھجوایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسلز بلور کے تحت کئی شہریوں نے درست معلومات حکومت کو فراہم کی ہیں۔ ، معلومات دینے والے شہریوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ، صوبے سے غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
غیرقانونی مقیم افغان
آپریشن کامیابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.