روس کی ثالثی کی پیشکش: پاکستان، بھارت اور افغانستان میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش
روس کی پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
روس نے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے خطے میں پائیدار امن کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے کہا کہ خطے کی سلامتی کے حوالے سے خاصی تشویش ہے، خصوصاً افغانستان کی صورتحال روس کے نزدیک نہایت حساس معاملہ ہے۔ ، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے دونوں ہمسایہ ممالک افغانستان اور بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی کم کرنے میں روس اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے جنوبی ایشیا میں تناؤ میں اضافے میں بیرونی طاقتوں کے ملوث ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ روس ہمیشہ علاقائی امن، استحکام اور دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہمسایہ ممالک کے تنازعات کو علاقائی فریقین ہی بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں۔ ، روسی سفیر نے پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں پاکستان کی جغرافیائی اور سفارتی حیثیت نمایاں اور نہایت اہم ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشت گردی
روسی سفیر
پائیدار امن
روسی سفیر البرٹ خوریف
ثالثی کی پیشکش
سفارتی حیثیت
ثالثی کا کردار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.