9 مئی کیسز اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس، ناقص کارکردگی کی وجہ سے پنجاب حکومت کا فیصلہ
9 مئی کیسز: پنجاب حکومت نے متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لے لیں
لاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کیسز کے لیے تعینات شدہ متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لینے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں 9 مئی کیسز کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں اور ریاستی مؤقف کی کمزور نمائندگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق درجنوں سماعتوں میں کئی اسپیشل پراسیکیوٹرز کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ، اب پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی نشاندہی پر ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ اسپیشل پراسیکیوٹر راؤ عبدالجبار 62 سماعتوں میں 2 بار، آصف قریشی 64 سماعتوں میں 6 بار ، رانا اشفاق شفیع 58 سماعتوں میں 4 بار اور ملک عشرت حسین 67 سماعتوں میں صرف ایک بار پیش ہوئے۔اسی طرح رانا منظور احمد 58 سماعتوں میں 2 بار ،رانا نعمان گوہر 64 سماعتوں میں 25 بار اور شاہد شوکت 99 سماعتوں میں صرف 2 بار پیش ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پنجاب حکومت
پنجاب کابینہ
رپورٹ
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
اسپیشل پراسیکیوٹرز
تقرریاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.