لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال بہتر، نومبر میں اے کیو آئی میں کمی ریکارڈ
لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال بہتر ہونے لگی
لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال بہتر ہونے لگی، نومبر میں پہلی بار ایئرکوالٹی انڈیکس میں حیرت انگیز کمی ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں نومبر میں پہلی بار اے کیو آئی میں حیرت انگیز کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ شہر کا اے کیو آئی 479 سے کم ہوکر 277 پر آگیا۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے آگاہ کیا کہ آلودگی کنٹرول میں ہے۔ ، اے کیو آئی میں بہتری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ملٹی سیکٹورل ایکشن پلان اور ہر محکمے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی سمت سے ہواؤں کا رک جانا بھی آلودگی میں نمایاں کمی کا بڑا سبب رہا ۔ جب کہ فیلڈ ٹیمیں 24 گھنٹے کارروائیوں میں مصروف ہیں اور ماحول دشمن سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
فضائی آلودگی
صورتحال بہتر ہونے لگی
پہلی بار ایئرکوالٹی انڈیکس
حیرت انگیز کمی ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.