پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کا ہدف فروری 2026 تک مقرر
پی ٹی اے کو فروری 2026 تک فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کا ہدف دیدیا گیا
پاکستان میں ٹیلی کام سروسز کی کوالٹی کے مسائل اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فروری 2026 تک فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا ٹاسک دے دیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ٹی اے لائسنسنگ عامر شہزاد نےخصوصی گفتگو میں بتایا کہ ملک میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی مانگ ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے۔ موجودہ اسپیکٹرم کی کمی کے باعث ٹیلی کام آپریٹرز کو سروس کے معیار اور صارفین کی بڑھتی شکایات کا بھی سامنا ہے۔ عامر شہزاد نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس اس وقت مجموعی طور پر صرف 274 میگاہرٹز اسپیکٹرم موجود ہے۔ اسپیکٹرم کی دستیابی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں سب سے پیچھے شمار ہوتا ہے۔ ڈی جی لائسنسنگ نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں 2026 کے آخر تک بہتر اور معیاری براڈ بینڈ سروس دستیاب ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی اے
ٹیلی کام آپریٹرز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
نیلامی کا ہدف دیدیا گیا
ٹیلی کام سروسز
موجودہ اسپیکٹرم کی کمی
اسپیکٹرم
عامر شہزاد
ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.