لاہور قلندرز کی ویلیو میں اضافہ | پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز
لاہورقلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ،سب سے مہنگی ترین فرنچائز بن گئی
پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں،دس سال مکمل ہونےپر فرنچائزز کی ویلیو بھی بڑھ گئی۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل کی سب سےمہنگی فرنچائز بن گئی،لاہور قلندرز کی نئی فیس 67 کروڑ، پرانی فیس 25.68 کروڑ تھی،۔ لاہور قلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ کراچی کنگزکی فرنچائز فیس 64 کروڑ ریکارڈ کی گئی،کراچی کنگز کی پرانی فیس 26.70 کروڑ تھی،۔ کراچی کی ویلیوایشن میں 43 فیصد اضافہ ہوا۔زلمی کی ویلیو میں 79 فیصد اضافہ ہوا،اسلام آباد یونائیٹڈ کی فرنچائزفیس 48 کروڑ تک پہنچ گئی۔ ،اسلام آبادیونائیٹڈ کی پرانی فیس 15.41 کروڑ تھی،یونائیٹیڈ کی ویلیوایشن میں 87 فیصد اضافہ رپورٹ ہوا، ۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز ٹیم کی ویلیو میں 80 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
لاہور قلندرز
مہنگی ترین فرنچائز بن گئی
پی ایس ایل فرنچائزز
کراچی کنگز
اسلام آبادیونائیٹڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.