چینی ہم منصب کی دعوت قبول: امریکی صدر کا آئندہ سال بیجنگ کا اہم دورہ
چینی ہم منصب کی چین کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اپریل 2026 میں چین کے دورے کی دعوت قبول کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روزٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر کہا کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب کو اسی سال کے آخر میں امریکا کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد سے متعلق خاطر خواہ پیش رفت ہوئی- ، اب ہم بڑے مقاصد پر توجہ دے سکتے ہیں، اسی سلسلے میں چینی صدر نے انہیں اپریل میں بیجنگ آنے کی دعوت دی جو میں نے قبول کی اور میں نے بھی انہیں 2026 میں امریکا کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مسلسل اور قریبی رابطہ رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
عالمی خبر رساں ادارے
ٹیلی فونک گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چینی ہم منصب
شی جن پنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.