فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج
فیض حمید کورٹ مارشل: پاک فوج کی وضاحت اور قانونی کارروائی کی تفصیلات
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے ، جیسے ہی عملدرآمد ہو گا اور کوئی فیصلہ آئے گا تو ہم آپ کو بتائیں گے۔ اُنہوں نے واضح کہا کہ کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریاست کے خلاف بیانیہ چلاتے ہیں، یہ اکاؤنٹس بیرون ممالک سے چلائے جارہے ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا ، ہماری پالیسی دہشت گردی کے خلاف ہے۔ ،افغان عوام کے خلاف نہیں، ہم کھلم کھلا اعلان کرنے کے بعد حملہ کرتے ہیں۔ احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل کررہی ہے۔ ،دہشت گردی کے خلاف بنی کمیٹیوں میں فوج کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اِس بات پر بھی ضرور دیا کہ افغان رجیم دہشت گردوں کے خلاف قابل تصدیق کارروائی کرے۔ ، دہشت گردوں کے خلاف قابل تصدیق کارروائی کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
فیض حمید
کورٹ مارشل
ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج
لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چودھری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.