پنجاب کے 3 اضلاع میں پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر رجسٹریشن کا آغاز
پنجاب: پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن اب پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر ہوگی
لاہور: پنجاب کے 3 اضلاع میں اب پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن پر دستیاب ہوگی۔ لوکل گورنمنٹ پنجاب اور نادرا کے درمیان ای رجسٹریشن معاہدہ طے پاگیا جس پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی جی نادرا پنجاب نے دستخط کیے۔ ای رجسٹریشن معاہدے کے تحت اب پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن اب پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن پر دستیاب ہوگی۔ اس حوالے سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد نے بتایا کہ ابتدائی طور پر 3 اضلاع جہلم، چکوال اور ننکانہ میں پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ تاہم آگے چل کر اس سسٹم کو پنجاب بھر کی یونین کونسلز تک توسیع دی جائے گی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ پر شہریوں کے لیے سہولیات کا دائرہ کار وسیع کیا جارہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
موبائل ایپلی کیشن
رجسٹریشن
لوکل گورنمنٹ
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
ای رجسٹریشن معاہدے
سیکرٹری لوکل
پائلٹ پروجیکٹ
ڈی جی نادرا پنجاب
دستخط کیے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.