معیشت کی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر، وزیر خزانہ کا بیان
معیشت کی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں معیشت کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کرنے پڑے۔ ، پاکستان مشکل حالات سے گزرا ہے۔ معیشت کی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت مستحکم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، نجی سیکٹر ملک کو آگے لے کر جارہا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ کاروبار کی ترقی کے لیے جامع اصلاحات کی جائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
ملکی معیشت
معیشت مستحکم
مشکل حالات
معیشت کی ترقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.