پی ٹی آئی ضمنی الیکشن شکست: قیادت مایوس، حکمت عملی پر نظرثانی کی تیاریاں
ضمنی الیکشن میں شکست: پی ٹی آئی قیادت پریشان، حکمت عملی پر نظرثانی کیلئے مجبور
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت ہری پور کے ضمنی انتخاب میں ہونے والی مبینہ طور پر ’’مینجڈ‘‘ مگر غیر متوقع شکست پر مایوس ہے۰ ، یہ خیبر پختونخوا کا وہ اہم حلقہ ہے جہاں پارٹی کی صوبائی حکومت قائم ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، اس شکست نے اعلیٰ قیادت میں سنجیدہ غور و فکر کو جنم دیا ہے، اور یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ کیا پارٹی کی طویل عرصے سے جاری محاذ آرائی کی پالیسی کی وجہ سے اس کیلئے سیاسی میدان پھیلنے کی بجائے اب اپنے ہی گڑھ خیبر پختونخوا میں بھی سکڑتا جا رہا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ قیادت اب مذاکرات کی سیاست اختیار کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سینئر رہنما ہری پور کی شکست کا جائزہ لے رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جس سیاسی میدان کو پی ٹی آئی گزشتہ کئی ماہ سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہی تھی ۔ وہ ’’خیبر پختونخوا میں بھی سکڑ رہا ہے،‘‘ حالانکہ صوبے میں پارٹی کی اپنی ہی حکومت ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
ضمنی انتخاب
پارٹی ذرائع
صوبے
اطلاعات
ضمنی الیکشن
نظرثانی کیلئے مجبور
صوبائی حکومت قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.