پنجاب ٹریفک جرمانے: تیز رفتاری اور سگنل خلاف ورزی پر نئے آرڈیننس کے مطابق جرمانے
تیز رفتاری پر موٹرسائیکل سوار کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
محکمہ قانون پنجاب نے گاڑیوں کے جرمانوں میں اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ آرڈیننس کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل سوار کو دو ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر تھری ویلر کو تین ہزار اور کار پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ دو ہزار سی سی گاڑیوں کو سگنل کی خلاف ورزی پر 10 ہزارجرمانہ ہوگا، 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کو سگنل خلاف ورزی پر15 ہزارجرمانہ ہوگا۔ اوورلوڈنگ پرتھری ویلرکو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ، اوورلوڈنگ پردو ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جبکہ 2 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کو 10 ہزارروپے جرمانہ عائد ہوگا۔ دھواں چھوڑنے والی موٹر سائیکل کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، تھری ویلر کو دھواں چھوڑنے پر 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ بڑی گاڑیوں کو دھواں چھوڑنے پر 8 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا، ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو دھواں چھوڑنے پر 15 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
آرڈیننس جاری
ٹریفک سگنل
محکمہ قانون پنجاب
دو ہزار سی سی گاڑیوں
اوورلوڈنگ
بڑی گاڑیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.