گردشی قرض کم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں کا سہ ماہی تعین زیر غور
حکومت نے گیس کی قیمتوں کا سہ ماہی تعین کرنے پر کام شروع کردیا
گیس سیکٹرکا گردشی قرض صفرکرنےکی آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنےکی کوششیں جاری ہیں،۔ حکومت نے گیس کی قیمتوں کا سہ ماہی تعین کرنے پرکام شروع کردیا،اس وقت گیس سیکٹر کا گردشی قرض دو ہزار آٹھ سو ستاسی ارب روپے ہے۔ تفصیلات کےمطابق اوگرا ایکٹ کی سیکشن 2 میں ترمیم کر کےگیس کی قیمتوں کا تعین سہ ماہی بینادوں پر کیاجائے گا۔ ،کراس سبسڈی ختم کرکےمستحق صارفین کوبی آئی ایس پی کے ذریعےسبسڈی دی جائے گیصارفین سےگیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق سہ ماہی بنیادوں پر نقصانات کوصارفین کےبلزمیں ایڈجسٹ کیاجائےگا۔ ،گھریلو اورپروٹیکٹڈ صارفین کودیگرسیکٹر150 ارب روپےسےزائد کی کراس سبسڈی دیتےہیں۔ ، اس وقت گیس سیکٹرکا گردشی قرض 2887ارب روپے ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
گیس سیکٹر
گیس
تفصیلات
سبسڈی ختم
کام شروع کردیا
پروٹیکٹڈ صارفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.