لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، محسن نقوی نے سفری دستاویزات والے مسافروں کے عمل کا جائزہ لیا
سفری دستاویزات والے مسافر کو سفر سے نہ روکا جا رہا، نہ ہی روکا جائے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وطن کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی مسافر کو سفر کی اجازت نہیں دی جا سکتی،۔ سفری دستاویزات والے مسافر کو سفر سے نہ روکا جا رہا اور نہ ہی روکا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئر پورٹ کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے علی ضیاء اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے مسافروں کے امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا اور مسافر کی ٹریول ہسٹری اور شناختی کارڈ کو پاسپورٹس سے جوڑنے کے نظام کا مشاہدہ کیا۔ محسن نقوی نے تیز رفتار سسٹم پر ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ اس دوران محسن نقوی بیرونِ ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور اِن سے امیگریشن پراسیس سے متعلق پوچھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.