پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشق واریئر IX کا آغاز
پاکستان آرمی اور پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق واریئر IX کا آغاز
پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق واریئر IX کا آغاز ہو گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مشق کا آغاز یکم دسمبر 2025 کو ہوا، ۔ مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی۔ا ٓئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ منگلا کور کے کمانڈر، پی ایل اے ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور پاکستان و چین کے دیگر سینئر عسکری حکام نے شرکت کی۔ مشق کا مقصد باہمی تعاون میں اضافہ، پیشہ ورانہ مہارتوں میں بہتری حاصل کرنا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق مشق کا مقصد جدید جنگی تقاضوں سے متعلق بہترین تجربات کا تبادلہ ہے، مشق دونوں برادر ممالک کے درمیان سالانہ بنیادوں پر ہونے والی انسدادِ دہشت گردی مشقوں کا نواں سلسلہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
انسداد دہشت گردی
فوجی مشق واریئر IX کا آغاز
پاکستان آرمی
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز
جنگی تقاضوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.