قومی ٹیرف پالیسی اور معاشی ترقی: وزیراعظم شہباز شریف کے اہم اقدامات
قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے، صنعتی پیداوار کو سہولت پہنچانے کیلئے نافذ کی گئی، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے مقامی مصنوعات کی پیداواری لاگت کو کم کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے منظور کردہ قومی ٹیرف پالیسی ایک انقلابی قدم ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم ڈیوٹی اورتجارتی شعبہ میں دیگر اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ بریفنگ ورکنگ گروپ میں بتایا گیا کہ برآمدات پر مبنی دیر پا معاشی ترقی ملک میں سرمایہ کاری اور پیداواری صلاحیت میں اضافے، حکومتی تحفظ اور انفراسٹرکچر کی بہتری سے ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملکی برآمدات اور درآمدات کے شعبہ میں ماہرین کی طرف سے سفارشات اور اصلاحاتی تجاویز حقیقت پر مبنی اعداد و شمار کے مطابق ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی صنعت و تجارت اور مقامی آبادی کے لیے صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت کو کم کرنے کےلیے موثر اقدامات اٹھانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف
پیداواری لاگت
ورکنگ گروپ
قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.